مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4032

باب: جو حضرات یہ فرمایا کرتے تھے کہ جب تم پہلی رکعت کے دوسرے سجدے سے سر اٹھاؤ تو قعدہ مت کرو

من كان يقول: إذا رفعت رأسك من السجدة الثانية في الركعة الأولى (فلا تجلس)

حدیث نمبر: 4032
٤٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم: أنه كان يسرع (١) القيام في الركعة الأولى من آخر سجدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زبیر بن عدی کہتے ہیں کہ ابراہیم پہلی رکعت کے دوسرے سجدے سے اٹھ کر فوراً کھڑے ہوجاتے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (في).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4032
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4010»