مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40301

باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے

ما ذكر في فتنة الدجال

حدیث نمبر: 40301
٤٠٣٠١ - حدثنا زيد بن الحباب قال: أخبرني معاوية بن صالح قال: أخبرني ربيعة بن يزيد الدمشقي عن عبد اللَّه بن عامر اليحصبي أنه سمع معاوية بن أبي سفيان يقول: من التبست عليه الأمور فلا يتبعن مشاقا ولا أعور العين -يعني الدجال (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معاویہ بن ابی سفیان سے روایت ہے انہوں نے فرمایا جس پر امور مشتبہ ہوجائیں وہ نہ کسی مخالفت کرنے والے کی اور نہ آنکھ سے کانے یعنی دجال کی پیروی نہ کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40301
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ معاوية بن صالح صدوق.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38669»