مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40290
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40290
٤٠٢٩٠ - حدثنا المحاربي عن ليث عن بشر عن أنس قال: إن بين يدي الدجال لستا وسبعين (دجالا) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے انہوں نے فرمایا بلاشبہ دجال سے پہلے چھہتر دجال ہوں گے (یعنی چھوٹے دجال)
حواشی
(١) في [أ، ب]: (رجالًا).
(٢) مجهول؛ لجهالة بشر، قيل: هو ابن دينار، وورد الخبر مرفوعًا عند الداني (٤٤٥).