مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40275
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40275
٤٠٢٧٥ - حدثنا يعلي بن عبيد عن الأعمش عن سليمان بن ميسرة عن طارق ابن شهاب عن حذيفة قال: لقد صنع بعض فتنة الدجال وإن رسول اللَّه ﷺ لحي (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا دجال کے فتنے کا کچھ حصہ بنایا جا چکا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بقید حیات تھے۔