مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40255
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40255
٤٠٢٥٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "نعوذ باللَّه من فتنة المسيح الدجال" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہم مسیح دجال کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہیں۔