مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40253

باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے

ما ذكر في فتنة الدجال

حدیث نمبر: 40253
٤٠٢٥٣ - (حدثنا) (١) يزيد بن هارون قال: أخبرنا ابن عون عن مجاهد قال: ذكروه -يعني الدجال عند ابن عباس، قال: مكتوب (بين) (٢) عينيه "ك ف ر"، قال: فقال (ابن عباس: لم) (٣) اسمعه يقول (ذاك) (٤)، ولكنه قال: أما إبراهيم فانظروا إلى صاحبكم -قال يزيد: يعني النبي (ﷺ (٥) -، وأما موسى فرجل آدم جعد طوال كأنه من رجال (شنوءة) (٦) على (جمل) (٧) أحمر (مخطوم) (٨) (بخلبة) (٩)، فكأني أنظر إليه قد انحدر من الوادي يلبي (١٠).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ لوگوں نے حضرت عبداللہ بن عباس کے پاس دجال کا تذکرہ کیا تو حاضرین میں سے کسی نے کہا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان ک، ف، ر لکھا ہوگا مجاہد کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات نہیں سنی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ رہے ابراہیم تو ان کی شبیہ دیکھو اپنے صاحب میں یزید راوی کہتے ہیں کہ صاحب سے مراد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اپنی ذات ہے اور رہے موسیٰ تو وہ ایک گندمی رنگ کے گھنگریالے بالوں والے لمبے قد کے مرد ہیں گویا کہ وہ شنوء ہ قبیلے کے مردوں میں سے ہیں سرخ اونٹ پر جس کی لگام کھجور کی چھال کی ہوگی پر سوار ہوں گے گویا کہ میں ان کو وادی سے تلبیہ پڑھتے ہوئے آتا دیکھ رہا ہوں۔

حواشی
(١) سقط من: [س، ع].
(٢) في [س]: (من).
(٣) في [ط]: (عامر ألم).
(٤) في [هـ]: (ذلك).
(٥) في [ع]: ﵇، وفي [ط، هـ]: ﵊.
(٦) في [س]: (شتوة).
(٧) في [ط، هـ]: (جبل).
(٨) في [أ، ب]: (نحطم).
(٩) في [س]: (يخلبه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40253
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (١٥٥٥)، ومسلم (١٦٦).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أبو علي الجياني: المحفوظ فيه عن مجاهد عن ابن عباس . قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1555، 3239، 3355، 3395، 5913، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 165، 166، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 34، 35، 36، 314، 315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11219، 11221، 11420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9942، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2232، 2233، 2383، 2542، 2543، 2741، 2864، 3240، 3241، 3616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 5305، 5328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33860، 39330، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11057، 11086، 12749، 12782، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2447، ترقيم محمد عوامة: 38621»