مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40249
باب: یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ما ذكر في فتنة الدجال
حدیث نمبر: 40249
٤٠٢٤٩ - وعن يحيى (عن) (١) أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا تشهد أحدكم فليستعذ باللَّه من (شر) (٢) فتنة (المسيح) (٣) الدجال" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی تشہد پڑھے تو وہ مسیح دجال کے فتنے کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [ع].
(٣) في [س]: (مسيح).