مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40239

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40239
٤٠٢٣٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا (سليم) (١) بن (أخضر) (٢) قال: حدثنا ابن عون قال: كان مسلم بن يسار أرفع عند أهل البصرة من الحسن حتى خف مع ابن الأشعث، وكف الحسن، فلم يزل أبو سعيد في (علوٍ منها) (٣) بعد، وسقط الآخر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مسلم بن یسار بصرہ والوں کے نزدیک حسن سے بلند مرتبہ تھے یہاں تک کہ وہ ابن الاشعث کے ساتھ جا ملے اور حسن رکے رہے ابو سعید اس کے بعد بصرہ میں ہمیشہ بلند مرتبہ رہے اور دوسرے گر گئے۔

حواشی
(١) في [أ]: (سيمان).
(٢) في [أ، ب]: (أحضر).
(٣) في [س]: (علومها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40239
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32687، ترقيم محمد عوامة: 38608»