مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40237

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40237
٤٠٢٣٧ - (حدثنا) (١) محمد بن الحسن قال: حدثنا عبد ربه عن الحسن بن عمرو الفقيمي عن يحيى بن هانئ عن الحارث بن قيس قال: قال لي عبد اللَّه بن مسعود: أتحب أن يسكنك اللَّه وسط الجنة؟ قال: فقلت: جعلت فداك، وهل أريد إلا ذاك؟ قال: عليك بالجماعة أو بجماعة الناس (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث بن قیس سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھ سے حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ اللہ تعالیٰ تمہیں جنت کے درمیان میں ٹھہرائیں راوی نے فرمایا میں نے عرض کیا میں آپ پر قربان میں تو یہ ہی چاہتا ہوں انہوں نے ارشاد فرمایا تم پر جماعت لازم ہے یا فرمایا لوگوں کی جماعت لازم ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ع].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40237
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف محمد بن الحسن الأسدي.
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8970، ترقيم محمد عوامة: 38606»