مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40233
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40233
٤٠٢٣٣ - (حدثنا) (١) محمد بن بشر عن سفيان عن الزبير بن عدي قال: قال لي إبراهيم: إياك أن تقتل مع قتيبة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبیر بن عدی سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھ سے ابراہیم نے فرمایا قتیبہ کے ساتھ قتل ہونے سے بچنا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) هو قتيبة بن مسلم الباهلي، كما في معرفة الثقات ص ٣٦٨، وتهذيب الكمال ٦/ ٣١٩، وتاريخ لإسلام ٨/ ٤٢٦، وسير أعلام النبلاء ٦/ ١٥٧.