مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40223

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40223
٤٠٢٢٣ - فقال له عاصم بن أبي النجود: يا أبا زرعة، ألف قتلة؟ قال: بضروب ما قتل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو زرعہ سے عاصم بن ابی النجود نے عرض کیا اے ابو زرعہ ہزار مرتبہ قتل کیا جائے گا انہوں نے فرمایا اس نے جتنی مختلف صورتوں سے قتل کیا ان کے بدلے میں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40223
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40223، ترقيم محمد عوامة ---)