مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40218

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40218
٤٠٢١٨ - حدثنا أبو أسامة عن عوف عن أبي المنهال عن أبي العالية قال: كنا نتحدث أنه سيأتي على الناس زمان: خير أهله الذي يرى الخير فيجانبه قريبًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو العالیہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ہم آپس میں گفتگو کرتے تھے کہ عنقریب لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا اس زمانے والوں میں سب سے بہترین آدمی وہ ہوگا جو خیر اور بھلائی کو دیکھے گا پس وہ قریب سے اس کے پہلو میں چلتا رہے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40218
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8748، ترقيم محمد عوامة: 38589»