مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40211
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40211
٤٠٢١١ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن أبيه عن أبي يعلى عن ابن الحنفية أن قومًا من قبلكم (تحيروا) (١) (و) (٢) (تفرقوا) (٣) حتى تاهوا، فكان أحدهم إذ نودي من خلفه أجاب من أمامه، وإن نودي من أمامه أجاب من خلفه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن حنفیہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا بلاشبہ تم سے پہلے لوگ متحیر ہوئے اور متفرق ہوگئے یہاں تک کہ بھٹک گئے ان میں سے کسی ایک کو جب پیچھے کی جانب سے پکارا جاتا تو سامنے کی جانب جواب دیتا تھا اور اگر سامنے کی جانب سے پکارا جاتا تھا تو پیچھے کی جانب جواب دیتا تھا۔
حواشی
(١) في [ع]: (تحدوا).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (أو).
(٣) في [أ، جـ، س، ص]: (نفروا).