مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40205
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40205
٤٠٢٠٥ - حدثنا وكيع (١) قال: حدثنا موسى بن قيس عن سلمة بن كهيل عن زيد بن وهب قال: لما رجعنا من النهروان قال علي: لقد شهدنا قوم باليمن، قلنا: يا أمير المؤمنين كيف ذاك؟ قال: (بالهوى) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن وہب سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ جب ہم نہروان سے لوٹے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا یمن میں موجود کچھ لوگ ہمارے ساتھ شریک تھے ہم نے عرض کیا اے امیر المؤمنین ان کی شرکت وغیرہ کی کیا صورت تھی ارشاد فرمایا دلی میلان (کے ذریعے)
حواشی
(١) في [ط، هـ]: زيادة (عن مالك بن مغول).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (بالهواء).