مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40197
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40197
٤٠١٩٧ - قال ثابت: فكان غالب بن (عجرد) (١) إذا دخل على (الرحبة) (٢) سعى حتى يخرج منها.مولانا محمد اویس سرور
ثابت راوی کہتے ہیں کہ غالب بن عجرد جب کسی کشادہ مقام میں داخل ہوتے تو دوڑتے یہاں تک کہ اس سے نکل جاتے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عمرو).
(٢) في [هـ]: (الراحبة).