مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40194

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40194
٤٠١٩٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء عن عبد اللَّه بن خربوذ عن عبد اللَّه بن عمرو أنه قال: ويل للجناحين من الرأس، ويل للرأس من الجناحين، قال شعبة: فقلت: وما الجناحان؟ قال: العراق ومصر، والرأس الشام (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا کہ دونوں بازوؤں کے لیے سر کی طرف سے ہلاکت ہے اور سر کے لیے دونوں بازوؤں کی طرف سے ہلاکت ہے شعبہ راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ دونوں بازوؤں سے کیا مراد ہے انہوں نے فرمایا عراق، مصر اور سر سے مراد شام ہے۔

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن خربوذ كذا اسمه في المنفردات لمسلم ص ١٦٧، وقيل: عبد الرحمن كما في التاريخ الكبير ٥/ ٢٧٨، والجرح والتعديل ٥/ ٢٣٠، والثقات ٥/ ٩٣.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40194
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38566»