مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40190

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40190
٤٠١٩٠ - حدثنا أبو أسامة عن عوف عن قسامة بن زهير قال: سمعت أبا موسى يقول: إن لهذه -يعني البصرة- أربعة أسماء: البصرة والخريبة وتدمر والمؤتفكة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضر ت قسامہ بن زہیر سے روایت ہے میں نے حضر ت ابو موسیٰ سے یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اس بصرہ کے چار نام ہیں (بصرہ، خریبہ، تدمر، مؤتفکہ)

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40190
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 38562»