مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40166
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
٤٠١٦٦ - حدثنا وكيع عن النهاس بن (قهم) (١) قال: حدثني شداد أبو عمار عن معاذ بن جبل قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ست من أشراط الساعة: موتي، وفتح بيت المقدس وأن يعطى الرجل ألف دينار فيسخطها، وفتنة يدخل (حربها) (٢) بيت ⦗٢٩٢⦘ كل مسلم وموت يأخذ في الناس كقعاص المغنم، وأن (تغدر) (٣) الروم فيسيرون (باثني عشر) (٤) تحت كل (بندٍ) (٥) اثنا عشر ألفا" (٦).حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چھ چیزیں قیامت کی نشانیوں میں سے ہیں میری وفات اور بیت المقدس کی فتح، ایک صاحب کو ہزار اشرفیاں دی جائیں گی وہ ان کو ناپسند کرے گا اور ایسا فتنہ ہوگا جس کا غم ہر مسلمان کے گھر میں داخل ہوگا اور موت ہوگی جو لوگوں کو ایسے پکڑ لے گی جیسے قعاص (سینے کی بیماری) بکریوں کو پکڑتی ہے رومی تم سے دھوکہ کریں گے وہ بارہ (پرچموں) کے ساتھ آئیں گے اور ہر بڑے پرچم کے نیچے بارہ ہزار افراد ہوں گے۔