مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4016
باب: اگر کپڑوں پر جنابت کا داغ ہو تو اس حال میں نماز پڑھنے کا حکم
(الرجل) يصلي وفي ثوبه الجنابة
حدیث نمبر: 4016
٤٠١٦ - (حدثنا وكيع) (١) عن (أفلح) (٢) عن أبيه قال: صليت وفي ثوبي جنابة فأمرني ابن عمر فاعدت (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے اس حال میں نماز پڑھ لی تھی کہ میرے کپڑوں پر جنابت کا داغ تھا، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھے دوبارہ نماز پڑھنے کا حکم دیا تو میں نے نماز دوبارہ پڑھی۔
حواشی
(١) في [ب]: تكرر ما بين القوسين.
(٢) في [أ، ب، جـ، هـ]: (ابن أفلح)، وهو أفلح بن حميد بن نافع الأنصاري.