مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40147

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40147
٤٠١٤٧ - حدثنا حسين بن علي عن ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه قال: قال ابن (عباس) (١): جاءني (حسين) (٢) يستشيرني في الخروج إلى ما هاهنا -يعني العراق، فقلت: (لولا) (٣) أن (يُزروا) (٤) بي وبك لشبثت يدي في شعرك، إلى أين تخرج إلى قوم قتلوا أباك وطعنوا أخاك، فكان الذي (سخا بنفسي) (٥) عنه أن قال لي: إن هذا (الحرم) (٦) يستحل برجل؛ ولأن أقتل في أرض كذا وكذا غير أنه يباعده -أحب إلي من أن أكون أنا هو (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت حسین میرے پاس عراق کی طرف جانے کے سلسلے میں مشورہ کے لیے آئے میں نے ان سے کہا اگر وہ میرے اور آپ کی ذات پر عیب نہ لگائیں تو میں اپنا ہاتھ آپ کے بالوں میں مضبوطی سے جما دیتا آپ کہاں جا رہے ہیں ایسے لوگوں کے پاس جنہوں نے آپ کے والد کو شہید کیا اور آپ کے بھائی کو نیزے مارے پھر جس بات نے میرے دل کو ان کے بارے میں مطمئن کر دیا وہ یہ تھی کہ انہوں نے مجھ سے فرمایا یہ حرم کسی آدمی کے لیے لڑائی کے سلسلے میں حلال کیا جائے میں فلاں فلاں زمین میں قتل کردیا جاؤں اگرچہ وہ دور ہے مجھے زیادہ پسندیدہ ہے اس بات سے کہ میں اس آدمی کی طرح ہوں جس کے ساتھ لڑائی کرنے میں حرم کو حلال سمجھا جائے۔

حواشی
(١) في [أ]: (عياس).
(٢) سقط من: [أ، ب، س].
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [أ، ب]: (يرزؤا)، وفي [هـ]: (يزرؤا).
(٥) سقط من: [س].
(٦) في [أ]: (الحزم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40147
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2859، ترقيم محمد عوامة: 38519»