مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40137
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40137
٤٠١٣٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن أبي مالك الأشجعي سعد بن طارق عن أبيه أنه سمع النبي ﷺ يقول: "بحسب أصحابي القتل" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میرے صحابہ کے لیے قتل ہونا ہی کافی ہے۔