مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4013

باب: دوران نماز آدمی کے جسم یا کپڑوں پر خون کا نشان لگا رہ جائے تو وہ کیا کرے؟

في الرجل يصلي وفي ثوبه أو جسده دم

حدیث نمبر: 4013
٤٠١٣ - حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن عطاء قال: رأيته يصلي وفي ثوبه كف من دم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوا سحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو نماز پڑھتے دیکھا حالانکہ ان کے کپڑوں پر ہتھیلی کے برابر خون لگا ہوا تھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4013
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1469، 3689، 3690، ترقيم محمد عوامة: 3991»