مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40091

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40091
٤٠٠٩١ - حدثنا جرير عن العلاء عن خيثمة قال: قال عبد اللَّه: إذا أتيت الأمير (المؤمن) (١) فلا (يؤنبه) (٢) أحد من الناس (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا جب تو مومن امیر کے پاس جائے تو لوگوں میں سے کوئی اسے ملامت نہ کرے۔

حواشی
(١) في [ط]: (المؤمر).
(٢) في [ط]: (تؤنب)، وفي [أ]: (تونبه)، وفي [س، ع]: (تؤتيه).
(٣) منقطع؛ خيثمة لم يسمع من ابن مسعود، أخرجه سعيد بن منصور ق ٢ (٨٥٠).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40091
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع؛ خيثمة لم يسمع من ابن مسعود . ، ترقيم محمد عوامة: 38463»