مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40073
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40073
٤٠٠٧٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن شقيق) (١) عن حذيفة قال: ما بينكم وبين أن يرسل عليكم الشر فراسخ إلا موتة في عنق رجل يموتها وهو عمر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا نہیں ہے تمہارے درمیان اور اس بات کے درمیان کہ تم پر ہمیشہ برائی بھیج دی جائے مگر موت اس آدمی کی گردن میں جو اسے آئے گی اور وہ حضرت عمر ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط]، وانظر: مراجع التخريج.