مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40025

باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے

من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها

حدیث نمبر: 40025
٤٠٠٢٥ - حدثنا سفيان عن أبي سنان عن (سعيد) (١) بن (جبير) (٢) قال: لقيني راهب في الفتنة فقال: يا سعيد بن جبير! تبين من يعبد اللَّه أو يعبد الطاغوت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے ارشاد فرمایا فتنے کے زمانے میں مجھے ایک راھب ملا اس نے کہا اے سعید بن جبیر تحقیق کرو کو ن اللہ کی عبادت کرتا ہے اور کون شیطان کی عبادت کرتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (سعد).
(٢) في [جـ]: (جابر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 40025
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40025، ترقيم محمد عوامة 38397)