مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40016
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40016
٤٠٠١٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن حميد عن بكر بن عبد اللَّه المزني عن عبد اللَّه بن عمرو قال: تمتعوا من هذا البيت قبل أن يرفع، فإنه سيرفع ويهدم مرتين ويرفع في الثالثة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے ارشاد فرمایا اس گھر سے اس کے اٹھائے جانے سے پہلے نفع اٹھا لو اسے عنقریب اٹھایا جائے گا اور دو مرتبہ گرا دیا جائے گا اور تیسری مرتبہ اٹھا لیا جائے گا۔