مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4000
باب: دوران نماز آدمی کے جسم یا کپڑوں پر خون کا نشان لگا رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يصلي وفي ثوبه أو جسده دم
حدیث نمبر: 4000
٤٠٠٠ - [حدثنا وكيع عن (عمرو بن شيبة) (١) عن (قارظ) (٢) أخيه عن سعيد بن المسيب: أنه كان لا ينصرف من الدم حتى يكون مقدار الدرهم] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب خون کی وجہ سے نماز نہیں توڑتے تھے جب تک کہ وہ ایک درہم کی مقدار کے برابر نہ ہو جائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمر بن شبة)، وفي [جـ]: (عمر بن شيبة).
(٢) في [ب، جـ]: (فارط).
(٣) سقط هذا الخبر من: [أ].