مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 39994
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 39994
٣٩٩٩٤ - حدثنا وكيع عن سفيان (١) عن منذر عن بن الحنفية (قال) (٢): لو أن عليا أدرك أمرنا هذا كان هذا موضع (رحله) (٣) -يعني الشعب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن الحنفیہ نے ارشاد فرمایا اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے اس امر کو پالیں تو یہ ان کے کجاوہ رکھنے کی جگہ ہوتی ان کی مراد تھی گھاٹی۔
حواشی
(١) تقدم الخبر في ١١/ ١٠٤ برقم [٣٢٦١٥]، وفيه: (سفيان عن أبيه عن منذر).
(٢) في [ط، هـ]: (قالوا).
(٣) في [ع]: (رجله).