مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3998

باب: دوران نماز آدمی کے جسم یا کپڑوں پر خون کا نشان لگا رہ جائے تو وہ کیا کرے؟

في الرجل يصلي وفي ثوبه أو جسده دم

حدیث نمبر: 3998
٣٩٩٨ - حدثنا هشيم (عن ابن عون) (١) عن ابن سيرين: أنه أمسك عن هذا الحديث بعد ولم يعجبه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے یہ حدیث بعد میں روایت کرنا چھوڑ دی اور اس کو روایت کرنے کو اچھا (مناسب) نہ سمجھا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (قال: أخبرنا يونس)، وكلاهما: يونس وابن عون يروي عن ابن سيرين وكلاهما يروي عنه هشيم، وفي [هـ]: تصريح هشيم بالتحديث.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3998
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3976»