مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفتن
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
حدیث نمبر: 39978
٣٩٩٧٨ - حدثنا أبو أسامة عن بن مبارك ومفضل بن يونس عن الأوزاعي عن حسان بن عطية عن أبي إدريس قال: إنها فتن قد أظلت كجباه البقر يهلك فيها أكثر الناس إلا من كان (يعرفها) (١) قبل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ادریس سے روایت ہے ارشاد فرمایا یہ ایسے فتنے ہیں جو سایہ فگن ہوچکے ہیں گائے کی پیشانیوں کی طرح ان میں اکثر لوگ ہلاک ہوں گے مگر وہ جو ان کو ان کے وقوع سے پہلے جانتا ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (بعد فيها).