❮
❯
حدیث نمبر: 39949
٣٩٩٤٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن مرة عن رجل من أصحاب النبي ﷺ قال: قام فينا رسول اللَّه ﷺ على ناقة حمراء مخضرمة فقال: "أتدرون أي يومكم هذا؟ أتدرون أي شهركم هذا؟ (أتدرون) (١) أي بلدكم هذا؟ " - قال: "فإن دماءكم وأموالكم عليكم حرام كحرمة يومكم هذا (في بلدكم هذا في شهركم هذا) (٢) " (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک صاحب سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان ایک سرخ رنگ کی کان کٹی اونٹنی پر کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا کیا تم جانتے ہو یہ تمہارا کونسا دن ہے ؟ کیا تم جانتے ہو یہ تمہارا کونسا مہینہ ہے ؟ کیا تم جانتے ہو یہ تمہارا کونسا شہر ہے ؟ پھر ارشاد فرمایا بیشک تمہارے خون اور تمہارے مال تم پر ایسے ہی حرام ہیں جیسے تمہارے اس دن کی حرمت تمہارے اس شہر میں تمہارے اس مہینے میں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ع]: تقديم تأخير (في شهركم هذا في بلدكم هذا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفتن / حدیث: 39949
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه أحمد ٥/ ٤١٢ (٢٣٥٤٤)، والنسائي (٤٠٩٩)، والطحاوي في شرح المشكل (٤٢)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٩٣٢)، والعقيلي ٢/ ٩٥، وورد من حديث مرة قال: حدثنا صاحب هذا القصر يعني ابن مسعود، أخرجه أبو الشيخ في طبقات أصبهان ٣/ ٢٣٣، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان ١/ ٤٣٠.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39949، ترقيم محمد عوامة 38321)