مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3989

باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا

وضع اليمين على الشمال

حدیث نمبر: 3989
٣٩٨٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ثور عن خالد بن معدان عن أبي زياد مولى (آل دراج) (١) (قال) (٢): ما رأيت فنسيت فإني لم أنس أن أبا بكر كان إذا قام في الصلاة قال: هكذا، فوضع اليمنى على اليسرى (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے جو کچھ بھی دیکھا میں بھول گیا البتہ ایک بات مجھے یاد ہے کہ میں نے حضرت ابو بکرکو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھتے ہوئے دیکھا ہے۔

حواشی
(١) في [أ]: (أن دراج)، وفي المطالب: (دارج).
(٢) في [جـ، ك]: زيادة.
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي زياد، أخرجه مسدد كما في المطالب (٤٦٠).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3989
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مجهول
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة أبي زياد . »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 460، ترقيم محمد عوامة: 3967»