مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
(ما جاء في) خلافة عثمان وقتله ﵁ باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت اور آپ کے قتل کے بارے میں احادیث
حدیث نمبر: 39859
٣٩٨٥٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عبد اللَّه بن سنان قال: قال (عبد اللَّه) (١) حين استخلف عثمان: ما ألونا عن (أعلانا) (٢) ذا فوق (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن سنان سے روایت ہے کہ جب حضرت عثمان کو خلیفہ مقرر کیا گیا تو عبد اللہ نے کہا۔ مَا أَلَوْنَا عَنْ أَعْلَانَا ذَا فُوْقٍ (یعنی ہم نے اپنے میں سے بلند ترین، سالم سوفار والے تیر جیسے بہترین شخص کے انتخاب میں کوئی کوتاہی نہیں کی)۔
حواشی
(١) في [ع]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (أعلاها)، وفي [ق]: (أعلاء).