❮
❯
حدیث نمبر: 39834
٣٩٨٣٤ - قال محمد: وأتى الناس عند بيعة أبي بكر أبا (عبيدة) (١) بن الجراح فقال: (أتأتوني) (٢) وفيكم ثالث ثلاثة -يعني أبا بكر، قال ابن عون: فقلت لمحمد: من ثالث ثلاثة؟ قال: قول اللَّه: ﴿ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِي الْغَارِ﴾ [التوبة: ٤٠] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

محمد کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کی بیعت کے وقت لوگ حضرت ابو عبیدہ بن الجراح کے پاس گئے تو انہوں نے فرمایا۔ تم لوگ میرے پاس آئے ہو حالانکہ تم میں تین میں سے تیسرا موجود ہے یعنی حضرت ابوبکر ۔ ابن عون کہتے ہیں : میں نے محمد سے پوچھا۔ تین میں سے تیسرا کون ہے ؟ انہوں نے جواب دیا : ارشاد خداوندی ہے۔ { ثَانِیَ اثْنَیْنِ إِذْ ہُمَا فِی الْغَارِ }۔

حواشی
(١) في [س]: بياض.
(٢) في [أ، ب، جـ، س]: (تأتوني).
(٣) منقطع، ابن سيرين لم يدرك أبا بكر، أخرجه ابن سعد ٣/ ١٨١.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب المغازي / حدیث: 39834
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39834، ترقيم محمد عوامة ---)