مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
حدیث نمبر: 39809
٣٩٨٠٩ - حدثنا ابن إدريس عن (إسماعيل) (١) عن الشعبي قال: غسل النبي ﷺ عليٌ والفضل وأسامة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت علی رضی اللہ عنہ ، حضرت فضل اور حضرت اسامہ نے غسل دیا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].