مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
حدیث نمبر: 39807
٣٩٨٠٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن عامر قال: دخل قبر النبي ﷺ عليٌ والفضل وأسامة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ ، حضرت فضل اور حضرت اسامہ داخل ہوئے۔