مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3980

باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا

وضع اليمين على الشمال

حدیث نمبر: 3980
٣٩٨٠ - حدثنا وكيع عن يوسف بن ميمون عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: كأني أنظر إلى أحبار بني إسرائيل واضعي أيمانهم على شمائلهم في الصلاة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ گویا کہ میں بنی اسرائیل کے علماء کو دیکھ رہا ہوں کہ انہوں نے اپنے دائیں ہاتھ نماز میں اپنے بائیں ہاتھوں پر رکھے ہوئے ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3980
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل ضعيف؛ يوسف ضعيف.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن الملقن: إسناده جيد . ، ترقيم محمد عوامة: 3958»