حدیث نمبر: 39773
٣٩٧٧٣ - قال يعلى بن عطاء: فحدثني (أبناؤهم) (١) عن آبائهم أنهم قالوا: لم يبق منا أحد إلا امتلأت عيناه وفمه ترابًا، وسمعنا صلصلة بين السماء والأرض كإمرار الحديد على (الطست) (٢) (الجديد) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
یعلی بن عطاء کہتے ہیں۔ مجھ سے مخالفین کے بیٹوں نے اپنے آباء کی سند سے بیان کیا کہ ہم میں سے کوئی بھی نہیں بچا مگر یہ کہ اس کی آنکھیں اور منہ مٹی سے بھر گیا اور ہم نے آسمان اور زمین کے درمیان ایک جھنکار سُنی جیسا کہ نئے طشت پر لوہا گزارنے سے نکلتی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ي]: (آباؤهم).
(٢) في [أ، ب، ع، ي]: (المست).
(٣) في [أ، ب، ش، ع]: (الحديد).
(٤) مجهول؛ لجهالة الأبناء، أخرجه أحمد ٥/ ٢٨٦ (٢٢٤٦٧)، وابن سعد ٢/ ١٥٦، وابن أبي عاصم في الآحاد (٨٦٣)، والطيالسي (١٣٧١)، وأبو نعيم في الدلائل (٣٢٩)، والبيهقي في الدلائل ٥/ ١٤١، والدولابي ١/ ١٢٥، وابن الجوزي في المنتظم ٣/ ٣٣٥، والمزي ١٦/ ٣٢٨.