مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
(ركعتا) الفجر (تصليان) (في السفر) باب: کیا فجر کی دو سنتیں سفر میں ادا کی جائیں گی ؟
حدیث نمبر: 3973
٣٩٧٣ - حدثنا (هشيم) (١) قال: (أخبرنا) (٢) حصين قال: سمعت عمرو بن ميمون الأودي يقول: كانوا لا يتركون أربعا قبل الظهر وركعتين قبل الفجر على حال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون اودی فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں کو اور فجر سے پہلے کی دو سنتوں کو کسی حال میں نہیں چھوڑا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (هشام).
(٢) في [جـ، ك]: (أنا).