حدیث نمبر: 39695
٣٩٦٩٥ - قال عمرو بن مرة: (فحدثت) (١) بهذا الحديث سعيد بن المسيب فقلت: أعدى اللَّه فقال: (أعدى) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث حضرت سعید بن المسیب کو بیان کی اور میں نے کہا : اللہ تعالیٰ کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے ؟ تو انہوں نے فرمایا : سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حدثت).
(٢) في [أ، ع]: (أعدا)، وفي [ب]: (أعد).