مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
الرجل يصلي (ركعة) قائما وركعة جالسا باب: کیا آدمی ایک رکعت بیٹھ کر اور ایک کھڑے ہو کر پڑھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 3969
٣٩٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) عباد بن العوام عن هشام عن الحسن قال: لا بأس أن يصلي الرجل ركعة قائمًا وركعة قاعدًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی ایک رکعت کھڑے ہو کر اور ایک رکعت بیٹھ کر پڑھ لے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).