مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
ما (ذكر) في نجد، وما (نفل) منها باب: نجد کے بارے میں جو ذکر ہوا اور اس کے بارے میں جو نقل ہوا
حدیث نمبر: 39639
٣٩٦٣٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سعيد بن عبد العزيز التنوخي عن مكحول عن زيد بن (جارية) (١) عن حبيب بن (مسلمة) (٢) قال: شهدت النبي ﷺ (نفل) (٣) الثلث (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب بن مسلمہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود تھا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (غنیمت کا) ثلث عطیہ میں دیا۔
حواشی
(١) هكذا في: [ق، هـ]، وفي بقية النسخ: (حارثة).
(٢) في [س]: (سلمة).
(٣) في [أ، ب]: (نقل).