حدیث نمبر: 39627
٣٩٦٢٧ - حدثنا الفضل عن شريك عن أبي إسحاق عن البراء قال: كنا يوم الحديبية ألفا وأربعمائة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء بیان فرماتے ہیں ۔ کہ حدیبیہ کے روز ہم لوگوں کی تعداد چودہ سو تھی۔
٣٩٦٢٧ - حدثنا الفضل عن شريك عن أبي إسحاق عن البراء قال: كنا يوم الحديبية ألفا وأربعمائة (١).حضرت براء بیان فرماتے ہیں ۔ کہ حدیبیہ کے روز ہم لوگوں کی تعداد چودہ سو تھی۔