حدیث نمبر: 39626
٣٩٦٢٦ - حدثنا أبو أسامة عن أبي العميس عن عطاء قال: كان منزل النبي ﷺ يوم الحديبية في الحرم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے روایت ہے کہ حدیبیہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پڑاؤ کا مقام حرم تھا۔
٣٩٦٢٦ - حدثنا أبو أسامة عن أبي العميس عن عطاء قال: كان منزل النبي ﷺ يوم الحديبية في الحرم (١).حضرت عطاء سے روایت ہے کہ حدیبیہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پڑاؤ کا مقام حرم تھا۔