مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها باب: یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
حدیث نمبر: 39529
٣٩٥٢٩ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: عرضت على رسول اللَّه صلى اللَّه (١) عليه وسلم (٢) يوم أحد وأنا ابن أربع عشرة فاستصغرني، وعرضت عليه يوم الخندق وأنا ابن خمس عشرة فأجازني (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ۔ مجھے احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا ۔ جبکہ میری عمر چودہ سال کی تھی۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے چھوٹا سمجھا اور (پھر) مجھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خندق کے دن پیش کیا گیا۔ جبکہ میری عمر پندرہ سال کی تھی۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے (شرکتِ جہاد کی) اجازت مرحمت فرما دی۔
حواشی
(١) إلى هنا ينتهي سقط نسخة [ع] الذي بدأ من حديث رقم [٣٨٤٧٠] في آخر الزهد.
(٢) في [ع]: زيادة (عرضني).