❮
❯
حدیث نمبر: 39523
٣٩٥٢٣ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: قتل رجل من المشركين يوم أحد (فأراد) (١) المشركون أن يدوه فأبى فأعطوه حتى بلغ الدية فأبى (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ احد کے دن مشرکین میں سے ایک آدمی قتل کردیا گیا تو مشرکین نے اس کی دیت دینے کا ارادہ کیا، تو اس نے انکار کردیا۔ پھر انہوں نے (مال) پیش کیا یہاں تک کہ وہ دیت کی مقدار کو پہنچ گیا لیکن اس نے پھر بھی انکار کیا۔

حواشی
(١) في [ي]: (فلما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب المغازي / حدیث: 39523
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لسوء حفظ ابن أبي ليلى.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39523، ترقيم محمد عوامة 37915)