مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها باب: بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا ،اور غزوہ بدر کے واقعات
حدیث نمبر: 39460
٣٩٤٦٠ - قال وكيع: زاد فيه أبي عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة قال: قال عبد اللَّه: فنفلني رسول اللَّه ﷺ سيفه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع کہتے ہیں۔ میرے والد نے بواسطہ ابو اسحاق از ابو عبیدہ یہ اضافہ کیا ہے کہ عبد اللہ کہتے ہیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس کی تلوار عطا فرمائی۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من أبيه، أخرجه أحمد (٤٢٤٦)، والطبراني (٨٤٦٩)، وأبو نعيم في الحلية ٤/ ٢٠٨، وابن عبد البر في التمهيد ٢٣/ ٢٥٤.