مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3946
باب: نماز کے اندر تبسم کا حکم
في التبسم في الصلاة
حدیث نمبر: 3946
٣٩٤٦ - حدثنا عباد بن العوام عن عبد الملك عن عطاء وهشام عن الحسن: أنهما لم يريا (١) بالتبسم في الصلاة شيئا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت حسن نماز کے دوران تبسم میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: زيارة (بأسا).