مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3944
باب: نماز کے اندر تبسم کا حکم
في التبسم في الصلاة
حدیث نمبر: 3944
٣٩٤٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد قال: التبسم في الصلاة ليس بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نماز کے اندر تبسم میں کوئی حرج نہیں۔