مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
في غزوات النبي ﷺ كم غزا باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کے بارے میں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے غزوے لڑے
حدیث نمبر: 39411
٣٩٤١١ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى قال: (أخبرنا) (١) إسرائيل عن أبي إسحاق عن البراء قال: غزوت مع النبي ﷺ خمس (عشرة) (٢) غزوة وأنا وعبد اللَّه بن عمر لِدة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ پندرہ غزوات میں شرکت کی ہے۔ میں اور عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہم عمر ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ي]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، ب]: (عشر).